Manqabat,qaseeda,qasida,nazm,apni qismat azma kar dekhna,mir Hassan hasan mir,in urdu,

اپنی قسمت آزما کر دیکھنا
تم عزاخانہ سجا کر دیکھنا

خود منافق  کا پتہ چل جائے گا
نعرۂ حیدر لگا کر دیکھنا
تم عزاخانہ سجا کر دیکھنا
اپنی قسمت آزما کر دیکھنا
تم عزاخانہ سجا کر دیکھنا



ہو اگر جنت زمیں پر دیکھنی 
کربلا اک بار جاکر دیکھنا 
تم عزاخانہ سجا کر دیکھنا 
اپنی قسمت آزما کر دیکھنا 
تم عزاخانہ سجا کر دیکھنا 



انبیاء کو دیکھنا چاہو اگر 
حلقۂِ ماتم میں آ کر دیکھنا 
تم عزاخانہ سجا کر دیکھنا 
اپنی قسمت آزما کر دیکھنا 
تم عزاخانہ سجا کر دیکھنا 




تم کو زہرا کی دعا مل جائے گی 
پرچمِ غازی اٹھاکر دیکھنا 
تم عزاخانہ سجا کر دیکھنا 
اپنی قسمت آزما کر دیکھنا 
تم عزاخانہ سجا کر دیکھنا 




وہ تو پھر مولا علی ہیں حشر میں 
مرتبہ قنبر  کا آ کر دیکھنا 
تم عزاخانہ سجا کر دیکھنا 
اپنی قسمت آزما کر دیکھنا 
تم عزاخانہ سجا کر دیکھنا 




چاند تارے دیکھنا چاہو اگر 
داغ ماتم کے سجاکر دیکھنا 
تم عزاخانہ سجا کر دیکھنا 
اپنی قسمت آزما کر دیکھنا 
تم عزاخانہ سجا کر دیکھنا 




خوشبوۓ رومالِ زہرا چاہیے 
اشک مجلس میں بہا کر دیکھنا 
تم عزاخانہ سجا کر دیکھنا 
اپنی قسمت آزما کر دیکھنا 
تم عزاخانہ سجا کر دیکھنا 




پنجتن مہمان خود ہونگے ذکی 
فرش مجلس کا بچھا کر دیکھنا 
تم عزاخانہ سجا کر دیکھنا 
اپنی قسمت آزما کر دیکھنا 
تم عزاخانہ سجا کر دیکھنا 


🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸



Comments