Qata,imam e husain,moula hussain,in urdu,

 فطرس کے نکلتے ہوۓ پر دیکھ رہا ہوں 

شبیر کے جولے کا اثر دیکھ رہا ہوں 

بولے یہ نبی اپنے نواسے کی بلندی 

سجدے میں جھکاۓ ہوۓ سر دیکھ رہا ہوں 

Comments